The Wayback Machine - https://web.archive.org/web/20161018132435/https://ur.oxforddictionaries.com/

Be part of the living dictionary

Add a word

Word of the Day

رزم

Noun

Find out what it means

کیا آپ بتا سکے ہیں کہ یہ کس ادیب کے مشہور افسانے کا پہلا جملہ ہے؟

اکھاڑہ جم چکا تھا۔ طرفین نے اپنی اپنی "چوکیاں" چن لی تھیں۔ "پڑکوڈی" کے کھلاڑی جسموں پر تیل مل کر بجتے ہوئے ڈھول کے گرد گھوم رہے تھے۔

  • اشفاق احمد
  • احمد ندیم قاسمی
  • منشی پریم چند

جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیواروں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔

  • سعادت حسن منٹو
  • ممتاز مفتی
  • عصمت چغتائی

بٹوارہ ہوا اور بے شمار زخمی لوگوں نے اُٹھ کر اپنے بدن پر سے خون پونچھ ڈالا۔

  • انتظار حسین
  • راجندر سنگھ بیدی
  • عصمت چغتائی

ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا۔

  • اشفاق احمد
  • قدرت اللہ شہاب
  • احمد ندیم قاسمی

جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو نیم لو سے جل رہا ہو۔

  • غلام عباس
  • ممتاز مفتی
  • احمد ندیم قاسمی

جنوری کی ایک شام کو ایک خوش پوش نوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا۔

  • سعادت حسن منٹو
  • کرشن چندر
  • غلام عباس

الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔

  • احمد ندیم قاسمی
  • غلام عباس
  • انتظار حسین

جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے۔

  • انتظار حسین
  • غلام عباس
  • منشی پریم چند

بلديہ کا اجلاس زوروں پر تھا، ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔

  • سعادت حسن منٹو
  • راجندر سنگھ بیدی
  • غلام عباس

یہ سردیوں کی ایک یخ بستہ اور طویل رات کی بات ہے۔ میں اپنے گرم گرم بستر میں سر ڈھانپے گہری نیند سو رہا تھا کہ کسی نے زور سے جھنجھوڑ کر مجھے جگا دیا۔

  • اشفاق احمد
  • منشی پریم چند
  • احمد ندیم قاسمی

You scored /10 practise again?

0/10

Newly added words

Add a word

Top contributors

  • ichowdri451

  • HumairaAshraf

  • aalam152

  • googleplus - shakil.chaudhary@gmail.com

  • prot1059

Visit the Forum
Forum

Have your say

Visit the Forum
Powered by Oxford